پاکستان
08 فروری ، 2013

لاہور:صدر سے وزیراعظم کی ملاقات،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لاہور:صدر سے وزیراعظم کی ملاقات،ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو

لاہور…صدرآصف زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے جمعہ کی شب لاہور کے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ملک بالخصوص پنجاب کی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم ملکی امور پر گفتگو کی۔اس موقع پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری اور دیگر اہم پارٹی رہنماء بھی موجود تھے۔

مزید خبریں :