پاکستان
09 فروری ، 2013

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی فراہمی تکنیکی خرابی کے باعث معطل ہوئی ہے۔ جن علاقوں میں بجلی معطل ہونے کی شکایات ہیں ان میں گلشن اقبال، گلشن معمار، ماڑی پور، جیکب لائن، گلستان جوہر، نارتھ کراچی اورملحقہ علاقے شامل ہیں۔

مزید خبریں :