دنیا
09 فروری ، 2013

بھارت بیک وقت کئی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی 6 تیارکریگا

بھارت بیک وقت کئی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی 6 تیارکریگا

نئی دلی…بھارت نے بیک وقت کئی وار ہیڈ لے جانے والے اگنی 6 کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگنی 6کی رینج ساڑھے پانچ ہزار کلو میٹر سے زیادہ ہو گی ۔

مزید خبریں :