10 فروری ، 2013
کراچی....وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو پھر سازش نظر آگئی ،شرجیل میمن کہتے ہیں آئی جے آئی کی طرز پر ایک بار پھر پیپلز پارٹی مخالف الائنس بنایا جارہا ہے۔صوبائی وزیر شرجیل میمن نے فیاض بٹ کے بھائی کی شادی کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آئی جے آئی کی طرز پرپیپلز پارٹی کے خلاف الائنس بنایا جارہا ہے۔