10 فروری ، 2013
کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ میں صبح سویرے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ گارڈن کے علاقے میں پیش آیا جہاں پر 2 افراد کو گولیاں مارکر ہلاک کردیا گیا۔