پاکستان
10 فروری ، 2013

کوئٹہ میں دھماکے:دو افراد زخمی،سول اسپتال میں ایمرجنسی کا نفاذ

کوئٹہ میں دھماکے:دو افراد زخمی،سول اسپتال میں ایمرجنسی کا نفاذ

کوئٹہ…کوئٹہ میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں، ادھر ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکے نامعلوم سمت سے دو راکٹ فائر کییجانے کے تھے۔پہلا دھماکا یا راکٹ گرنے سے پیدا ہونے والا دھماکا پیرابولخیر روڈ پر ہوا ہے ،دوسرا راکٹ مومن آباد کے قریب گرا۔دھماکوں کے بعد شہر کے اکثر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ادھر دھماکوں کے بعد سول اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :