دنیا
10 فروری ، 2013

الہ آباد ریلو ے اسٹیشن پر بھگدڑ ، 15 افراد ہلاک ،بھارتی میڈیا

نئی دلی…الہ آباد ریلو ے اسٹیشن پر بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک ہو گئے ،بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے مچی۔

مزید خبریں :