دنیا
11 فروری ، 2013

بھارت: بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد36ہوگئی، متعدد زخمی

بھارت: بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد36ہوگئی، متعدد زخمی

نئی دلی… الہ آباد ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کے باعث مچی۔

مزید خبریں :