11 فروری ، 2013
کراچی… ربیع الثانی کاچاندنظرآگیا،کل منگل یکم ربیع الثانی1434ھ ہو گی۔ربیع الثانی کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلے کے لئے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا جبکہ ضلعی کمیٹیوں کے اجلاس تمام صوبائی حکومتوں میں منعقد ہو ئے۔اجلاس کے بعد مرکزی کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ ربیع الثانی کاچاندنظرآگیا لہٰذا کل12فروری 2013بروز منگل یکم ربیع الثانی1434ھ ہو گی۔