پاکستان
11 فروری ، 2013

ڈیفنس دھماکا،آئی ای ڈی نصب کی گئی،وزن200گرام تھا،ڈی آئی جی

ڈیفنس دھماکا،آئی ای ڈی نصب کی گئی،وزن200گرام تھا،ڈی آئی جی

کراچی… ڈی آئی جی ساؤتھ زون کراچی شاہد حیات نے کہا ہے کہ قیوم آبادفلائی اوورکے نیچے آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی، جبکہ نصب کی گئی آئی ای ڈی کاوزن200گرام تھا۔دھماکے کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق شاہدحیات کا کہنا ہے کہ آئی ای ڈی گیس کے سب اسٹیشن کوتباہ کرنے کیلئے لگائی گئی تھی۔ایس ایس پی کلفٹن ناصر آفتاب کا دھماکے کے حوالے سے کہنا ہے کہ قیوم آبادفلائی اوورکے نیچے دھماکاپلانٹڈتھا،ان کا کہنا ہے دھماکاخیزموادمیں بال بیرنگ کا بھی استعمال کیا گیا۔

مزید خبریں :