12 فروری ، 2013
کراچی… بھارت کی تیز ترین ڈاک سروس پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افضل گورو کی پھانسی سے متعلق لکھا جانے والا خط افضل گورو کے اہل خانہ کو ان کی پھانسی کے 51 گھنٹے بعد موصول ہوگیا، جس کے بعد بھارت کی تیز ترین ڈاک سروس پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔