پاکستان
12 فروری ، 2013

حکومت اور اپوزیشن کونگران سیٹ اپ خود قائم کرنا چاہئے،اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر

حکومت اور اپوزیشن کونگران سیٹ اپ خود قائم کرنا چاہئے،اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر

اسلام آباد…اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ د مرزا اور ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کو نگران سیٹ اپ اتفاق رائے سے خود قائم کرنا چاہئیے۔ فہمیدہ مرزا کاکہناہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں جبکہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن کی تحلیل جمہوریت کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش ہوگی۔

مزید خبریں :