کھیل
14 فروری ، 2013

پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد…پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ پی سی بی کا چیرمین الیکشن کے ذریعے منتخب ہوگا، چیرمین پی سی بی ذکااشرف اپنی 4 سالہ مدت پوری کریں گے۔ نئے آئین کے مطابق گورننگ بورڈمیں 10 نمائندے ہوں گے، جن میں سے 5 ریجن اور 5 ڈپارٹمنٹ نمائندے ہوں گے۔

مزید خبریں :