پاکستان
14 فروری ، 2013

طالبان سے مذاکرات کیلئے اے این پی کے تحت کانفرنس آج ہوگی

طالبان سے مذاکرات کیلئے اے این پی کے تحت کانفرنس آج ہوگی

کراچی…طالبان سے مذاکرات کا ایجنڈا طے کرنے کے لیے اے این پی کے زیراہتمام کانفرنس آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں 26 جماعتیں شرکت کریں گی، تاہم جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نہیں آئیں گی۔

مزید خبریں :