14 فروری ، 2013
اسلام آباد…سابق چیئر مین اوگراتوقیر صادق کو سینٹرل جیل ابو ظہبی منتقل کر دیا گیا۔ النور بیکرز کے مالک کا کہنا ہے کہ توقیر صادق میرے ویزے پر یہاں آئے تھے بعد میں فرار ہوگئے ۔النو بیکر ز کے مالک کے بیان کے بعد توقیر صادق کو پاکستان لانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔