پاکستان
14 فروری ، 2013

ورلڈ بینک کے تعاون سے توانائی بحران پر قابو پانے کامنصوبہ شروع

ورلڈ بینک کے تعاون سے توانائی بحران پر قابو پانے کامنصوبہ شروع

پشاور … فاٹا سیکریٹریٹ اور ورلڈ بینک کے تعاون سے فاٹا میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کامنصوبہ شروع کردیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ نے گورنر ہاوٴس پشاور میں ایک تقریب کے دوران قبائلی عمائدین میں انرجی سیور تقسیم کئے۔ منصوبے کا مقصد قبائلی علاقوں میں توانائی بحران پر قابو پانا ہے، قبائلیوں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے اسے خوشحالی کی جانب اہم پیشرفت قراردیا۔

مزید خبریں :