17 فروری ، 2013
فیصل آباد....انڈر پاس میں ڈوبے 4افراد کو اب تک نکالا نہ جا سکا۔ڈوبے ہوئے افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاںدوسری رات بھی جاری رہیں تاہم انہیں نکالا نہیں جاسکا۔