17 فروری ، 2013
مظفر آباد…وزیراعظم آزادکشمیرنے کشمیرمیں3 روزہ سرکاری سوگ کااعلان کیا ہے،وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے اپیل کی ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کیلئے پْرامن مظاہرے کیے جائیں۔