17 فروری ، 2013
لاہور… حکومت پنجاب نے بھی سانحہ کوئٹہ کیخلاف سوگ کا اعلان کیا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے جا ری کئے جانے والے سرکاری اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں سرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں رہے گا۔