Time 25 ستمبر ، 2024
کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 42 کروڑ شیئرز کے سودے طے

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، 42 کروڑ شیئرز کے سودے طے
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بدھ کو 764 پوائنٹس اضافے سے 82247 پر بند ہوا ہے۔—فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس بدھ کو 764 پوائنٹس اضافے سے 82247 پر بند ہوا ہے۔

مارکیٹ میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے 18.38 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 99 ارب روپےبڑھ کر 10784 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :