پاکستان
19 فروری ، 2013

کراچی:ناظم آبادمیں فائرنگ،ایک شخص ہلاک،ایک زخمی

کراچی…منگل کی رات کراچی وسطی کے علاقے ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق اس واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ فائرنگ کے بعد دکانیں اور کاروبار بندہوگیا اور علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔



مزید خبریں :