Time 18 نومبر ، 2024
پاکستان

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس  آج طلب کر لیا
فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ  ایپکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلیجنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ 

اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

مزید خبریں :