Time 19 دسمبر ، 2024
پاکستان

سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 27 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان
27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے/ فائل فوٹو

کراچی: سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبے بھرمیں صوبائی حکومت کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

مزید خبریں :