پاکستان
17 جنوری ، 2012

خالد نعیم لودھی نے اپنی برطرفی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

خالد نعیم لودھی نے اپنی برطرفی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد… لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ خالدنعیم لودھی نے سیکریٹری دفاع کے عہدے سے اپنی برطرفی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے حکومت نے میموگیٹ کیس میں فریقین کے جواب ، سپریم کورٹ جمع کرانے کے متنازعہ طریقہ کار پر خالدنعیم لودھی کو سیکریٹری دفاع کے عہدے سے برطرف کردیاتھا ، اس سے پہلے حکومت نے ان سے وضاحت بھی طلب کی تھی، خالدنعیم لودھی نے وکیل منیرپراچا کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں ان کی برطرفی کے حکومتی اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :