Time 24 دسمبر ، 2024
دنیا

شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نےکرسمس ٹری کو آگ لگادی

شام کے شہر حماہ میں نامعلوم افراد نےکرسمس ٹری کو آگ لگا دی۔

کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے کے خلاف مسیحی کمیونٹی نے شام کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔

شام کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ کرسمس ٹری کو نقصان پہنچانے میں غیر ملکی جنگجو ملوث ہیں، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور دوسرا کرسمس ٹری بھی لگایا جائے گا ۔

مزید خبریں :