پاکستان
05 مارچ ، 2013

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا

پشاور…پشاور سمیت صوبہ خیبر پختونخوا میں آئندہ چو بیس گھنٹونں کے دوران موسم خشک رہے گا محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہے گا۔محکمہ مو سمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے۔

مزید خبریں :