06 مارچ ، 2013
لاہور… مسلم لیگ(ن)کی رکن پنجاب اسمبلی مائزہ حمیدکے والد چودھری زاہدحمیدرضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ چودھری زاہدحمیدکی نمازجنازہ آج دوپہر2بجے حمیدآبادرحیم یارخان میں اداکی جائیگی اور بعدازاں مقامی قبرستان میں تدفین کی جا ئے گی۔