پاکستان
06 مارچ ، 2013

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کاروباربند

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کاروباربند

کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے کاروباربند کرادیا۔ فائرنگ کے واقعات جن علاقوں میں ہو ئے ان میں گلشن اقبال، ابوالحسن اصفہانی روڈ ، گلزار ہجری،ملیر، لانڈھی اور نارتھ کراچی ،گلستان جوہر ، رضویہ، لائنز ایریاسمیت متعدد دیگرعلاقے شامل ہیں۔

مزید خبریں :