Time 04 اپریل ، 2025
پاکستان

شوال کے 6 روزے عید کے دوسرے دن سے رکھنا لازم ہے؟

شوال کے 6 روزے عید کے دوسرے دن سے رکھنا لازم ہے؟
مفتیان کرام اس سلسلے میں کیا فرماتے ہیں؟

سوال :  اگر کوئی شوال کے 6 روزے رکھنے کا ارادہ کرے تو اسے لازمی ہے کہ عید کے دوسرے دن سے ہی شروع کرے یا شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے؟

جواب: پورے شوال کے مہینے میں 6 روزوں کی فضیلت وارد ہوئی ہے۔

 یہ روزے عید کے دوسرے دن سے شروع کرنا لازمی نہیں ہے بلکہ شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے، چاہے لگا تار6  روزے ایک ساتھ رکھے اور چاہے تو الگ الگ کر کے رکھے۔

مزید خبریں :