کھیل
02 مارچ ، 2012

ورلڈ سیریز ہاکی میںآج بھی 2میچ کھیلے جائیں گے

 ورلڈ سیریز ہاکی میںآج بھی 2میچ کھیلے جائیں گے

ممبئی… بھارت میں جاری ورلڈ سیریز ہاکی میںآج بھی 2میچ ہوں گے ۔ جیو سوپر دونوں مقابلے شائقین ہاکی کیلئے براہ راست پیش کرے گا۔ شیڈول کے مطابق پہلا میچ دہلی میں دہلی وزرڈز اور کرنا ٹکا لائنز کے درمیان شام ساڑھے 6بجے ہوگا۔ دوسرے میچ میں ساڑھے 8بجے شب ممبئی میں ممبئی میرینز اور بھوپال بادشاہ کا مقابلہ ہوگا۔

مزید خبریں :