پاکستان
13 مارچ ، 2013

آئندہ انتخابات شفاف،غیرجانبداراوروقت پرہونگے ،وزیر اعظم

آئندہ انتخابات شفاف،غیرجانبداراوروقت پرہونگے ،وزیر اعظم

اسلام آباد…وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف،غیرجانبداراوروقت پرہونگے ،وفاقی کابینہ کے الوداعی اجلاس جس کی وزیراعظم صدارت کر رہے تھے میں خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے اپوزیشن کواعتمادمیں لیاہے، توقع ہے نگران وزیراعظم کاتقررباہمی مشاورت سے ہوجائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیکیورٹی اداروں کوخراج تحسین بھی پیش کیا گیا ۔

مزید خبریں :