13 مارچ ، 2013
کراچی…جیکب آبادسے تعلق رکھنے والے ایم این اے کے گارڈنے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بناکر اسے زخمی کر دیا،طالب علم اسپتال میں زیرعلاج ہے۔ذرائع کے مطابق ایم این اے کے بیٹے کااسکول میں فٹبال میچ کھیلنے پرجھگڑاہواتھا جس کے بعد ایم این اے کے بیٹے نے اپنے گارڈکوبلالیا،جس گارڈ نے لڑکے کوتشددکانشانہ بنایا۔