پاکستان
14 مارچ ، 2013

وفاقی وزیرشیخ وقاص اکرم کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

وفاقی وزیرشیخ وقاص اکرم کا ن لیگ میں شمولیت کا امکان

لاہور…وفاقی وزیرشیخ وقاص اکرم نے ماڈل ٹاوٴن میں وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ملاقات کی ہے،ذرائع مسلم لیگ ن نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ وقاص اکرم کامسلم لیگ ن میں شمولیت کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے شیخ وقاص اکرم کی وزیراعلیٰ شہبازشریف کے ساتھ پریس کانفرنس متوقع ہے جس میں وہ مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے

مزید خبریں :