14 مارچ ، 2013
کراچی…ریٹائرڈفوجی کے قتل کے گواہ کولیاری گینگ وارکے کارندوں نے دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد عینی شاہدلیاقت گواہی کیلئے عدالت میں نہیں آیا۔ملزمان نے تمام خاندانی کوائف اوربچوں کے اسکول کاحوالہ بھی دیا ہے اور کہا ہے کہ سیشن عدالت میں2گرفتارملزمان کوشناخت کیاتوانجام مقتول جیساہوگا۔