16 مارچ ، 2013
کراچی…کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹا ؤن کے علاقے سعید آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا جبکہ گارڈن چڑیا گھر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔