19 مارچ ، 2013
لاہور…مسلم لیگ (ن)نے پارلے مانی کمیٹی کے لئے 4 نام تجویز کردیئے ہیں،ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کیلئے تجویز کئے گئے چاروں نام مسلم لیگ(ن)کے رہنماوٴں کے ہیں جن میں سردار مہتاب عباسی،سینیٹر پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق، سرداریعقوب ناصر کے نام شامل ہیں ۔