19 مارچ ، 2013
کراچی…پولیس ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم میں آبادلنڈی کوتل چورنگی کے قریب گاڑی میں دھماکا ہو ا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سیفی پولی ٹیکنیک کالج کے قریب پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع موصول ہوئی ہے۔پولیس دھماکے کی نوعیت اور نقصانات کا اندازہ لگارہی ہے۔