پاکستان
20 مارچ ، 2013

چودھری شجاعت حسین کامولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون

اسلام آباد…چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں مختلف امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ کرنا افسوسناک ہے ۔چوہدری شجاعت حسین نے ممکنہ نگراں وزیر اعظم کے نام پر بھی گفتگو کی

مزید خبریں :