پاکستان
21 مارچ ، 2013

نگراں وزیر اعظم کے معاملے کے قریب پہنچ چکے ،پر ویز رشید

نگراں وزیر اعظم کے معاملے کے قریب پہنچ چکے ،پر ویز رشید

اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے راہنما اورممبر پارلیمانی کمیٹی پر ویز رشید نے کہا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کیلئے مشاورت جاری ہے،معاملے کے قریب پہنچ چکے ہیں، نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر کمیٹی اجلاس میں کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوا بلکہ مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۔

مزید خبریں :