پاکستان
21 مارچ ، 2013

فرائض ذمہ داری سے انجام دینے کی کوشش کرونگا،نگراں وزیر اعلیٰ سندھ

فرائض ذمہ داری سے انجام دینے کی کوشش کرونگا،نگراں وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی…نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر)زاہد قربان علوی نے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد مختصراً گفتگو میں کہا ہے کہ اپنے فرائض ذمہ داری سے انجام دینے کی کوشش کرونگا،نگراں کابینہ میں اچھے لوگ لگانے کی بھی پو ری کوشش ہو گی۔نگراں وزیر اعلیٰ کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری تعیناتی قانونی ہے،اگر کسی کو مسئلہ ہے تو عدالت سے رجوع کرے۔

مزید خبریں :