پاکستان
22 مارچ ، 2013

ججز برطرفی کیس، پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ججز برطرفی کیس، پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

کراچی …سندھ ہائیکورٹ نے ججز برطرفی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔ اطلاعات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے 10 دن کیلئے سابق صدر پرویز مشرف کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی ہے۔

مزید خبریں :