پاکستان
22 مارچ ، 2013

سکھر:فیکٹری میں گیس سلنڈر دھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا

سکھر…سکھر میں مشروبات کی فیکٹری میں گیس سلنڈر پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق سائٹ ایریا سکھر میں واقع مشروبات بنانے والی ایک فیکٹری میں امونیا گیس کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔تاہم دھماکہ ہلکی نوعیت کا ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :