پاکستان
23 مارچ ، 2013

الیکشن کمیشن کا اجلاس ،روشن عیسانی بھی مشاورت میں شامل

الیکشن کمیشن کا اجلاس ،روشن عیسانی بھی مشاورت میں شامل

اسلام آباد…نگراں وزیراعظم کے تقررکیلئے الیکشن کمیشن کے جا ری اجلاس میں سندھ سے رکن الیکشن کمیشن روشن عیسانی کو بھی ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورت میں شامل کر لیا ہے۔نگراں وزیراعظم کے تقررکیلئے اسلام آباد میں ہونے والے الیکشن کمیشن کے اجلاس کے ابتدائی سیشن میں کراچی میں ہونے کی وجہ سے شریک نہیں تھے اب اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے مشاورت میں شریک ہو گئے ہیں۔

مزید خبریں :