23 مارچ ، 2013
اسلام آباد…رکن الیکشن کمیشن شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ نگراں وزیراعظم کا آج ہی فیصلہ کر لیں گے ۔نگراں وزیراعظم کیلیے چاروں ناموں پر غور کر رہے ہیں۔نگراں وزیراعظم کیلیے تاحال کوئی نام شارٹ لسٹ نہیں کیا،اس وقت الیکشن کمیشن کے اجلاس میں نماز کا وقفہ ہے۔