23 مارچ ، 2013
کراچی…رہ نماایم کیو ایم بابرغوری نے الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات کی ہے ،ذرائع کے مطابق بابرغوری کی الیکشن کمشنر سندھ سے ملاقات کا مقصد کراچی میں نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کر نا ہے۔