23 مارچ ، 2013
جعفرآباد …جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار میں بم دھماکہ کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ڈیرہ اللہ یار میں کل بم دھماکہ کے بعد شہر کی دکانیں آہستہ آہستہ کھلنا شروع ہوگئیں ہیں۔ جبکہ متاثرہ جگہ سے ملبہ کو ہٹانے کا کام دوسرے روز بھی کام جاری رہا جبکہ متاثرہ دکانداروں نے اپنا بچا کچا سامان اکٹھے کرنے میں مصروف رہے۔