پاکستان
23 مارچ ، 2013

خیبر ایجنسی میں لوڈ شیڈنگ 20گھنٹوں سے تجاوز کر گئی

لنڈی کوتل…خیبر ایجنسی میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ یومیہ 20گھنٹوں سے تجاوز کر گیا۔ایجنسی بھر میں گزشتہ روز سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوتے ہی بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔ اور اب یومیہ بیس گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے۔ جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے اور علاقہ اندھیر نگری بن گئی ہے۔

مزید خبریں :