پاکستان
24 مارچ ، 2013

پیپلزپارٹی کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کو عدالت میں چیلنج کرے گی

 پیپلزپارٹی کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کو عدالت میں چیلنج کرے گی

کراچی…پیپلز پارٹی نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے احکامات کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی کراچی ڈویڑن کے جنرل سیکریٹری سید نجمی عالم نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی میں حلقہ بندیوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا حکم قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس حکم کے خلاف عدالت میں جائے گی۔

مزید خبریں :