26 مارچ ، 2013
لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 81 جھنگ سے رکن پنجاب اسمبلی افتخار احمد کو نااہل قرار دیدیا،لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں افتخار احمد کی بی اے کی ڈگری کو چیلنج کیا گیا تھا۔افتخار احمد کا تعلق مسلم لیگ (ن)سے ہے۔