پاکستان
01 اپریل ، 2013

سی سی پی او لاہور نے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

لاہور… سی سی پی او لاہور نے پولیس اہل کاروں کے تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے ۔سی سی پی او آفس سے جا ری بیان کے مطابق ایک پولیس اہل کاروں کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ تبادلوں پرپابندی اورچھٹیاں انتخابات کے باعث منسوخ کی گئیں

مزید خبریں :